خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 100

شمالی پتی

(۴) سید مظفر حسین کی شادی محمودہ بیگم دختر سید ممتاز علی سکنہ پسرور سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
پسر: سید وسیم عباس
دختر: تحسین زہرہ

(۲) سید مقبول حسین ولد سید ریاض حسین: سید مقبول حسین کی شادی زکیہ فاطمہ دختر سید اقبال حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسر: سید مجتبیٰ حیدر
دختران: توصیف زہرہ، عالیہ بتول، تنویر بتول

سیدہ توصیف زہرہ کی شادیاں سید ظہیر حسین اور بلال حیدر کے ساتھ ہوئیں۔

(ا) سید مجتبیٰ حیدر کی شادی سحر فاطمہ دختر سید بشیر حسین سے ہوئی۔ ان سے چار بیٹے پیدا ہوئے:
پسران: سید محمد دانیال حسین شیرازی، سید محمد زرین حیدر شیرازی، سید علی مدد شیرازی، سید اعزاز حسن شیرازی

(۳) سید ناظر حسین ولد سید ریاض حسین: سید ناظر حسین شاہ کی شادی حسینہ بی بی دختر سید تصدق حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے چار بیٹے پیدا ہوئے:
پسران: سید بلال حیدر، سید وقار حیدر، سید اسرار حیدر، سید رضوان حیدر

(ا) سید بلال حیدر کی شادی گونگل دختر سید مقبول حسین سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹی پیدا ہوئی۔

(۲) سید وقار حیدر کی شادی بلو دختر سید اصغر حسین سے ہوئی۔

سید رضوان شیرازی ولد ناصر حسین کی شادی عاصمہ بتول دختر سید اظہر حسین سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسر: سید ہادی شیرازی
دختران: سیدہ فاطمہ بتول شیرازی، سیدہ دل آویز زینب شیرازی، سیدہ شفاء سکینہ

(۵) سید انتشار حسین ولد سید اعجاز حسین: سید انتشار حسین کی شادی ام فروہ دختر سید ریاض حسین شاہ سے ہوئی۔

(۴) سید شاہ علی ولد سید ملائم شاہ: سید شاہ علی کی شادی فرزند بی بی دختر سید غفار شاہ سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹے پیدا ہوئے:
پسران: سید اولاد حسین، سید مشرف حسین

(ا) سید اولاد حسین شاہ کی شادی نواب بیگم دختر سید ہاشم علی شاہ سے ہوئی۔ ان سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ آخر میں دو بیٹیاں رقیہ بیگم اور امت العزیز بچپن میں یا جوانی میں فوت ہو گئیں۔
رقیہ بیگم کی شادی سید بشیر احمد ولد سید احمد علی شاہ سے ہوئی۔

(۲) سید مشرف حسین کی شادی عائشہ بی بی (موضع باہو) سے ہوئی۔