خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 99

شمالی پتی

سید احمد علی شاہ ولد سید تراب علی شاہ کی شادی راج بی بی دختر سید ناظر حسین شاہ (دھنی سیداں) سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا پیدا ہوا:
پسر: سید عاشق حسین شیرازی

سید عاشق حسین شیرازی کی شادی غلام زہرہ بی بی دختر سید ملنگ علی شاہ (ساکن دھنی سیداں) سے ہوئی۔ ان سے پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید ذوالفقار علی، سید افتخار حسین، سید گلفام حسین، سید نوید عباس، سید نعیم عباس
دختران: سیدہ شمیم اختر، سیدہ مسرت، سیدہ عابدہ، سیدہ شمسہ کنول

(۱) سید افتخار حسین کی شادی کبریٰ بی بی دختر سید خادم حسین شاہ (ساکن وزیر آباد) سے ہوئی۔ ان سے چار بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید جواد حسین، سید رمیض عباس، سید کلیم عباس، سید شفاعت حسین
دختران: سیدہ ماریہ جعفری، سیدہ مسکان جعفری

(ا) سید جواد حسین کی شادی زینت بی بی سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
پسر: سید شاہ زین شیرازی
دختر: سیدہ در شہوار شیرازی

(۲) سید گلفام حسین کی شادی خالدہ بی بی دختر سید ظہور حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے چار بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئیں:
پسران: سید بلال حیدر، سید علی حمزہ، سید سیف علی، سید عرفان علی (بچپن میں وفات)
دختر: سیدہ مہک کنول شیرازی

(۳) سید نوید عباس کی شادی سیدہ کرن شہزادی دختر سید عارف شاہ (ساکن ہکلا چک پیرانا) سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید علی مرتضی، سید قاسم مجتبی
دختران: سیدہ ردا فاطمہ، سیدہ آئمہ فاطمہ

(۴) سید نعیم عباس کی شادی سیدہ شمائلہ بتول دختر سید بشیر حسین شاہ (دھنی سیداں) سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئیں:
پسر: سید ابوذر علی شیرازی
دختر: سیدہ دعا زینب شیرازی

سید احمد علی شاہ کی دوسری شادی دختر سید فضل حسین سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسر: سید منظور حسین
دختران: غلام کبریٰ، اعجاز فاطمہ، نور فاطمہ

(ا) سید منظور حسین کی شادی سرور فاطمہ دختر سید طفیل حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے تین بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید سرفراز حسین، سید مستجاب حسین، سید وسیم حیدر
دختران: ربینہ، نجف، غلام زہرہ

(ا) سید سرفراز حسین کی شادی سیدہ کوثر دختر سید نذیر حسین سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسر: سید حسنین شیرازی
دختران: سیدہ اُمِ رباب، سیدہ ایلیاء، سیدہ اُمِ فروا

(۲) سید مستجاب حسین کی شادی سیدہ درخشندہ اختر دختر سید ارشاد حسین رضوی سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید محمد عباس مہدی، سید حیدر عباس ہادی
دختران: سیدہ راحیلہ مستجاب، سیدہ لیلیٰ بتول

(ا) سید حیدر عباس ہادی کی شادی سیدہ اُمِ رباب سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسر: سید دارین عباس شیرازی
دختران: سیدہ عاتکہ زینب، سیدہ مرضیہ بتول

سید وسیم نیر جعفری کی شادی سیدہ رضوانہ دختر سید سعید احمد سے ہوئی۔ ان سے تین بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئیں:
پسران: شاہ حسن وسیم، شاہ حسین وسیم، سید محمد حنین حیدر
دختر: سیدہ زینش فاطمہ

(ا) شاہ حسن وسیم جعفری کی شادی عامرہ سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
پسر: سید آلِ محمد
دختر: سیدہ رشنا فاطمہ

سید امیر حسین ولد سید ملائم حسین کی شادی عائشہ بی بی دختر سید محمد عیسیٰ شاہ سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید محمد حسین شاہ، سید ریاض حسین شاہ
دختران: زینب بی بی، غلام صغرا

(ا) سید محمد حسین شاہ کی شادی شہر بانو دختر سید برکت علی شاہ سے ہوئی۔

(۲) سید ریاض حسین کی شادی بیگم دختر سید مظہر علی شاہ سے ہوئی۔ ان سے تین بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید اعجاز حسین، سید مقبول حسین، سید ناظر حسین
دختران: صفیہ بیگم، رقیہ بیگم، گلزار بی بی، سرفراز بی بی

(ا) سید اعجاز حسین شاہ کی شادی کنیز بیگم دختر سید امداد حسین سے ہوئی۔ ان سے پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید کوثر حسین، سید فیاض حسین، سید مظہر حسین، سید مظفر حسین، سید انتشار حسین
دختران: عزرہ بتول، فرزانہ بتول، مسرت بتول

(۲) سید مدثر حسین کی شادی منور سلطانہ سے ہوئی۔ ان سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید ندیم عباس، سید مراتب علی شاہ، سید واجد علی
دختران: عبرین زہرہ، حسنات زہرہ

(۳) سید فیاض حسین کی شادی سکنہ چندرکے سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا پیدا ہوا:
پسر: سید عمران حیدر

(۴) سید تطہیر حسین کی شادی تابندہ (سکنہ وچھووالی) سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئے۔