صفحہ نمبر 97
الفت حسین، سید عاشق حسین، سید تنویر حسین پسران پیدا ہوئے۔
(ا) الفت حسین کی شادی کبریٰ بی بی دختر تصدق حسین سے ہوئی، جس سے تین پسران (ا) سید حسنین، (۲) سید ذوالقرنین اور تین دختران جیسے اُم رباب پیدا ہوئیں۔
(۲) سید عاشق حسین کی شادی رشیدہ بی بی دختر سید ناظر حسین سکنہ ٹھٹھر سے ہوئی، جس سے تین پسران (ا) سید تنویر حسین، (۲) سید شکیل حسین، (۳) سید انور حسین اور دو دختران (ا) ساجدہ بی بی، (۲) فردوس بی بی پیدا ہوئیں۔
(ا) سید تنویر حسین کی شادی دختر سید ناظر حسین سے ہوئی، جس سے ایک پسر پیدا ہوا۔
(۲) سید شکیل کی شادی فرزانہ بی بی دختر سید حبیب شاہ سکنہ فقرانوالی سے ہوئی، جس سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
(۳) سید انور حسین کی شادی دختر سید شوکت حسین سے ہوئی، جن سے دو پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
(۴) تونگر حسین کی شادی ارشد بی بی دختر سید نذیر حسین سے ہوئی، جس سے ایک پسر کلیم عباس اور چار دختران جیسے نازیہ بتول پیدا ہوئیں۔
(۳) سید منظور حسین کی شادی گلزار فاطمہ دختر سید ریاض حسین سے ہوئی، جن کے ہاں چار پسران (ا) سید دربار حسین، (۲) سید اظہار حسین، (۳) سید ضمیر حسین، (۴) سید ظہیر حسین اور دو دختران ام سلمہ، خالدہ بی بی پیدا ہوئیں۔
(ا) سید دربار حسین کی شادی محفوظ اختر دختر سید عنایت حسین شاہ سکنہ حوین پور سیداں سے ہوئی، جن سے دو پسر (ا) سید عامر رضا، (۲) سید علی رضا اور پانچ دختران (ا) شمع بتول، (۲) صائمہ بتول، (۳) حنا زینب، (۴) ندا بتول، (۵) عائقہ بتول پیدا ہوئیں۔
(ا) سید عامر رضا کی شادی شازیہ دختر شفقت حسین سے ہوئی۔
(۲) سید اظہار حسین کی شادی سائرہ بی بی دختر سید طفیل حسین سے ہوئی، جن سے دو پسر (ا) سید ضغیم عباس اور دو دختران (ا) شیرین بی بی، (۲) نوشین بی بی پیدا ہوئیں۔