صفحہ نمبر 95
نواز دختر (ا) ام رباب پیدا ہوئی۔
(ا) سید کلیم عباس کی شادی ہمراہ دختر سید ضمیر حسین سے ہوئی۔ جن سے ایک پسر حسن رضا ہوا۔
(۲) سید ندیم عباس کی شادی راحت بی بی دختر سید بشیر حسین سے خانیوال میں ہوئی، ایک سال بعد طلاق ہوئی۔ دوسری شادی کنول بی بی دختر سید سجاد حسین ڈیرے وال سے ہوئی جن سے ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے۔
صائمہ بتول دختر سید دربار حسین کی شادی کامونکی میں ہوئی، جن سے دو پسر پیدا ہوئے۔
(۴) عدیل عباس کی شادی ام فرواد دختر سید رشید شاہ خانپور سیداں سے ہوئی۔
(۵) کاشف نواز کی شادی قراۃ العین دختر سید ضمیر حسین ملتان سے ہوئی۔
(ا) ام رباب کی شادی شاہد ندیم سے ملتان میں ہوئی جن سے چار دختران اور ایک پسر پیدا ہوئے:
دختران: بے مثال، ضو پاش، ماریہ، بختاور
پسر: شیرواں علی
سیدہ خالدہ بی بی کی شادی سید رشید شاہ سے خانپور سیداں میں ہوئی، جن سے ۳ دختران اور ایک پسر پیدا ہوا:
دختران: ام فروا، عطیہ بی بی، ام حبیبہ
پسر: سید شاہ علی (بابا)
ام فروا کی شادی سید عدیل عباس سے ملتان میں ہوئی۔
عطیہ بی بی کی شادی اسلام شاہ سے راولپنڈی میں ہوئی۔
(۴) سید نذیر حسین شاہ کی شادی رشید بی بی سے پسرور میں ہوئی، جن سے تین پسران اور چار دختران پیدا ہوئیں:
پسران: زوار حسین شاہ، سید سجاد حسین شاہ، سید افتخار حسین شاہ
دختران: سیدہ زرینہ بی بی، سیدہ نجف بی بی، سیدہ ارشد بی بی، سیدہ کشور بی بی
(ا) سید زوار حسین شاہ کی شادی غفور بی بی سے ہوئی جن سے پانچ دختران ہوئیں:
صباحت بی بی، راحت بی بی، نمرہ، ارم، فوزیہ
صباحت بی بی کی شادی سید تقی رضا سے ہوئی جن سے دو پسران اور چار دختران پیدا ہوئیں۔
راحت بی بی کی شادی سید حیدر رضا سے ہوئی جن سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
نمرہ کی شادی انجم عباس سے ہوئی جن سے ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے۔
سجاد حسین شاہ کی شادی حلیمہ بی بی سے پسرور میں ہوئی، جن سے ایک پسر محمد علی اور ایک دختر پیدا ہوئی۔