صفحہ نمبر 93
تین دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
(ا) علی حسن
دختران:
(ا) مریم بی بی
(۲) فضہ بتول
(۳) اقراء بتول
(۳) سید انور شاہ کی شادی بیوہ سید تنویر حسین سے ہوئی، جس سے چار پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(ا) قمر عباس
(۲) قلب عباس
(۳) علی حیدر
(۴) غضنفر مہدی
دختران:
(ا) سیدہ عمارہ بتول
(۲) سیدہ فاطمہ بی بی
(ا) سیدہ ساجدہ بی بی کی شادی سید خالد حسین ولد سید حبیب شاہ سے ہوئی، جس سے ایک پسر اور پانچ دختران پیدا ہوئیں۔
(۲) نرجس بتول کی شادی سید ابدال حسین ولد سید حبیب شاہ سے ہوئی، جس سے دو پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے۔
(۳) سید تونگر حسین کی شادی ارشد بی بی دختر سید نذیر حسین سے ہوئی، جس سے دو پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے:
پسران:
(ا) سید کلیم عباس
(۲) سید عدیل عباس
دختر:
(ا) سیدہ نازیہ بتول
(ا) سیدہ نادیہ بتول کی شادی طاہر عباس ولد سید اظہار حسین سے ہوئی۔
(۳) سید منظور حسین شاہ کی شادی سیدہ گلزار فاطمہ دختر سیدہ ریاض حسین سے ہوئی، جس سے چار پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(ا) سید دربار حسین
(۲) سید اظہار حسین شاہ
(۳) سید ضمیر حسین شاہ
(۴) سید ظہر حسین شاہ
دختران:
(ا) سیدہ ام سلمہ
(۲) سیدہ خالدہ بی بی
(ا) سید دربار حسین کی شادی محفوظ اختر دختر سید عنایت علی شاہ موہن پور سیداں سے ہوئی، جس سے دو پسر اور پانچ دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(ا) سید عامر رضا
(۲) سید علی رضا
دختران:
(ا) شمع بتول
(۲) صائمہ بتول
(۳) حنا زینب
(۴) ندا فاطمہ
(۵) عاطقہ بتول
(ا) سید عامر رضا کی شادی شازیہ بتول دختر سید شفقت حسین سے ہوئی۔
شمع بتول کی شادی اس عباس ولد سید مخلوق شاہ سے ہوئی، جس سے ایک دختر پیدا ہوئی۔
صائمہ بتول کی شادی سید وسیم عباس ولد سید شاہ نواز سے ملتان میں ہوئی، جس سے دو پسر پیدا ہوئے۔
حنا زینب کی شادی سیدی طاہر سے ہوئی۔