صفحہ نمبر 91
سید علی عمران شیرازی ولد سید منور حسین شیرازی کی شادی مدیحہ بتول دختر سید مظفر مسعود حیدر سے ہوئی اور ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے۔
پسران: سید محمد مہدی
دختران: سیدہ مریم عمران
(۵) سید فتح شاہ کے ہاں ایک پسر پیدا ہوا۔
پسران: سید صفدر حسین
(ا) سید صفدر حسین شاہ شیرازی ولد سید فتح حسین شاہ شیرازی کی شادی سیدہ سکینہ بیگم دختر سید ناصر حسین شاہ شیرازی سے ہوئی۔ ان کے ہاں ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران: سید ذوالفقار علی شاہ شیرازی (المعروف بوٹا شاہ)
دختران: سیدہ حسنیہ بی بی شیرازی
سیدہ ممتاز بی بی شیرازی
سید ذوالفقار علی شیرازی ولد سید صفدر حسین شیرازی کی شادی اقبال بیگم سے ہوئی۔ ان کے ہاں چھ پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
سید محسن علی رضا شیرازی
سید عرفان علی
سید رضوان علی
سید فرمان علی
سید وجاہت علی
سید ناد علی
دختران:
سیدہ شگفتہ شیرازی
سیدہ صبیحہ شیرازی
۱۔ سید محسن علی رضا شیرازی کی شادی سیدہ شکیلہ کوثر دختر حمید الحسن سے ہوئی۔ ان کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے۔
پسران:
سید رامش مہدی شیرازی
سید اشعل عباس شیرازی
۲۔ سید عرفان علی ولد سید ذوالفقار علی شیرازی
۳۔ سید رضوان علی ولد سید ذوالفقار علی شیرازی
۴۔ سید فرمان علی ولد سید ذوالفقار علی شیرازی کی شادی سیدہ ثمرہ بتول دختر سید وسیم شیرازی سے ہوئی۔ ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران: سید محمد ذوالفقار علی شیرازی
دختران: سیدہ تتفون زہرہ
سیدہ کشش زہرہ
۵۔ سید وجاہت علی شاہ شیرازی کی پہلی شادی سیدہ آسیہ بتول دختر سید طفیل حسین شاہ بخاری سے ہوئی (جیسر والا، نزد ڈسکہ)۔ دوسری شادی سیدہ کرن شمسی دختر سید اعجاز شمسی سے ہوئی۔ ان سے ایک دختر پیدا ہوئی۔
دختران: سیدہ بالی سکینہ شیرازی
۶۔ سید ناد علی شیرازی کی شادی سیدہ صغراں دختر سید سجاد شیرازی سے ہوئی۔ ان کے ہاں ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران: سید راہب علی شیرازی
دختران: سیدہ پاکیزہ شیرازی
سیدہ فضہ بتول شیرازی
۱۔ سیدہ حسنیہ بی بی شیرازی کی شادی کرامت حسین شاہ شیرازی ولد سید علی حسین شاہ شیرازی سے ہوئی۔
۲۔ سیدہ ممتاز بی بی شیرازی کی شادی سید امانت حسین شاہ شیرازی ولد سید علی حسین شیرازی سے ہوئی۔
۳۔ سید ملائم شاہ ولد سید علی اکبر شاہ کی شادی امیر بی بی دختر سید نعمت اللہ سے ہوئی۔ ان کے ہاں پانچ پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
سید میر شاہ
سید روڑے شاہ
سید امیر حسین
سید شاہ علی
سید برکت علی
دختران:
گلاب بی بی
برکت بی بی
(ا) سید میر شاہ کی شادی فرزانہ بی بی دختر سید حسین شاہ سے ہوئی۔ ان کے ہاں دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی۔
پسران:
سید نذیر احمد
سید نیاز علی شاہ
دختران: بی بی