صفحہ نمبر 89
۳۔ سید مرید شاہ ولد سید حرمت علی شیرازی (کوئی اولاد نہ ہوئی)
۴۔ سید بخش حسین شیرازی ولد سید حرمت علی شیرازی
پسران:
۱۔ سید منظور حسین شیرازی
۲۔ سید لیاقت حسین شاہ شیرازی
سید منظور حسین شیرازی عرف دلبر حسین شیرازی: آپ کی شادی کلثوم بیگم سے ہوئی۔
پسران:
سید اصغر حسین شیرازی
ذاکر حسین شیرازی
سید توسل حسین شیرازی
دختران:
سیدہ شفیہ بیگم شیرازی
سیدہ رضیہ بیگم شیرازی
سیدہ شمیم بیگم شیرازی
سید اصغر حسین شیرازی ولد سید منظور حسین شیرازی کی شادی سرفراز فاطمہ سے ہوئی۔
پسران:
سید ضیغم عباس شیرازی
دختران:
سیدہ شہناز شیرازی
سید عشرت شیرازی
سیدہ نسرین شیرازی
سیدہ نصرت شیرازی
سیدہ فری شیرازی
سیدہ رباب شیرازی
سید جعفر حسین شیرازی ولد سید منظور حسین شیرازی کی شادی ظہور فاطمہ سے ہوئی۔
پسران:
سید شوکت حسین شیرازی
سید غلام عباس شیرازی
دختران:
سیدہ زینت زہراء شیرازی
سید فضیلت زہراء شیرازی
سید شوکت حسین شیرازی ولد سید جعفر حسین شیرازی کی شادی سیدہ زہرہ بتول دختر سید فیض الحسن شاہ سے ہوئی۔
پسران:
سید صنم عباس شیرازی
سید وسیم عباس شیرازی
سید ندیم عباس شیرازی
سید کلیم عباس شیرازی
سید قلب عباس شیرازی
دختران:
سیدہ انیلہ شیرازی
سید صنم عباس شیرازی ولد سید شوکت حسین شیرازی کی شادی شیریں بتول دختر سید عابد علی شاہ سے ہوئی۔
سید وسیم عباس شیرازی ولد سید شوکت حسین شیرازی کی شادی سیدہ کرن دختر اولاد شاہ سے ہوئی۔
پسران:
سید باسط عباس شیرازی
دختران:
سیدہ فجر فاطمہ شیرازی
سید کشف فاطمہ شیرازی
سید ندیم عباس شیرازی ولد سید شوکت حسین شیرازی کی شادی سیدہ فضہ بتول سے ہوئی۔
سید کلیم عباس شیرازی ولد سید شوکت حسین شیرازی کی شادی سیدہ ثوبیہ دختر سید قمر عباس سے ہوئی۔
سید قلب عباس شیرازی ولد سید شوکت حسین شیرازی ابھی تک کنوارہ ہے۔