خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 85

شمالی پتی

حبیب رضا شیرازی اور ایک دختر سیدہ بتول فاطمہ شیرازی پیدا ہوئی۔

۳۔ سید شوق حسین شیرازی ولد سید منظور حسین شیرازی فوت ہو گئے۔

دختران:
۱۔ سیدہ ارشاد فاطمہ ولد سید منظور حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سید صدیق حسین ولد سید الطاف علی شاہ محلہ دکن خانپور سیداں سے ہوئی اور دو بیٹے اور پانچ دختران پیدا ہوئیں۔

پسران:
۱۔ سید کلیم عباس شیرازی
۲۔ سید سلیم عباس شیرازی

دختران:
۱۔ سیدہ شہناز کوثر
۲۔ سیدہ تنویر کوثر
۳۔ سیدہ منور سلطانہ
۴۔ سیدہ رخسانہ
۵۔ سیدہ فوزیہ بتول

۲۔ سیدہ گلزار فاطمہ کی شادی ہمراہ سید جعفر حسین ولد سید شریف حسین سے ہوئی اور کوئی اولاد نہ ہوئی۔