صفحہ نمبر 76
دختر: سخاوت بی بی۔
دوبارہ شادی ایمنہ بی بی (سکنہ کوٹلی نورنگ شاہ) سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹے اور چھ بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: (۱) سید طالب حسین، (۲) سید عطا حسین
دختران: (ا) سردار بیگم، (۲) زینب بی بی، (۳) سکینہ فاطمہ
سید غلام علی (نمبر ۲) فوت ہوگئے۔
(ا) سید امام شاہ کی شادی عدالت بی بی (موضع باجڑہ) سے ہوئی، کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۲) سید سید علی شاہ کی شادی بھی عدالت بی بی (موضع باجڑہ) سے ہوئی، کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۳) سید سید علی شاہ کی دوسری شادی نیاز بی بی دختر سید رحمت علی شاہ سے ہوئی، ان سے دو بیٹے اور چھ بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: (ا) سید میر محمد، (۲) سید نذر محمد
(۳) سید میر محمد شاہ کی شادی موضع کوٹلی نورنگ شاہ میں ہوئی، ان سے پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: (ا) سید امداد نبی شاہ، (۲) سید طفیل حسین، (۳) سید اولاد حسین، (۴) سید علام مرتضیٰ، (۵) سید اقبال حسین
دختران: (ا) ظہور بی بی، (۲) کنیز بیگم، (۳) نواب بیگم
(۲) سید نذر محمد کی شادی شہراں بی بی دختر سید شاہ محمد سے ہوئی۔ ان کے بیٹے:
(ا) فرزند حیدر، (۲) سید شہزاد حیدر، (۳) سید مقصود حیدر — اور ایک بیٹی شمیم پیدا ہوئی۔
(۴) سید امجد حسین کی شادی رصیہ بیگم سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
پسران: (ا) سید محسن رضا، (۲) سید آصف رضا
دختر: علیہ بتول
(ا) سید امداد نبی ولد سید میر محمد کی شادی ایمنہ بی بی سے ہوئی — ایک بیٹا سید عابد حسین پیدا ہوا۔
دوبارہ شادی شاہ بیگم سے ہوئی — دو بیٹے اور پانچ بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: (ا) سید افتخار نبی، (۲) سید اعزاز نبی
دختران: (ا) خاتون بیگم، (۲) اقبال بیگم، (۳) حمید، (۴) زبیدہ، (۵) شمیم
تیسری شادی زرین بانو سے ہوئی — ان سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
پسران: سید امتیاز نبی، سید پرویز نبی
دختر: شہناز پروین
(ا) سید عابد حسین کی شادی رقیہ بیگم دختر سید علی اصغر شاہ سے ہوئی — ان سے چار بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
پسران: (ا) سید تنویر حیدر، (۲) سید تحسین حیدر، (۳) سید توقیر حیدر، (۴) سید مستقہم حیدر