صفحہ نمبر 74
اس کی رہائش مقام سانگلہ ہل ہے۔
(ا) سیدنا ناد علی ولد سید عمر شاہ: سید ناد علی شاہ کی شادی بیوی جی دختر سید حسین شاہ سے ہوئی۔ ناد علی فوت ہوئے۔
(۲) سید عیدے شاہ ولد سید عمر شاہ کی شادی حسین بی بی سے ہوئی۔ دو بیٹے پیدا ہوئے:
(ا) سید نورنگ شاہ
(۲) سید نیاز علی شاہ
(۳) سید سید میر ولد سید سکندر شاہ: سید سید میر کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(ا) سید نورنگ شاہ نے شادی نہ کی۔
(۲) سید نیاز علی شاہ ولد سید عیدے شاہ: ان کی شادی غلام فاطمہ سے ہوئی۔ ان کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہوئیں:
پسران: منظور حسین، نذیر حسین، نور حسین
دختران: شہر بانو، رقیہ بانو، سافیہ بانو
(ا) سید منظور حسین کی شادی بانو فاطمہ دختر سید احمد علی شاہ سے ہوئی۔ ان کے ہاں پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید اخلاق حسین، سید دیان احمد، سید اقبال حسین، سید شمس العباس، سید علی حسن
دختران: سرفیل اختری، امت الغریرہ، ریحانہ بتول، منور اظہرہ
سید شمس العباس (نمبر ۴) اور سید علی حسن بچپن میں فوت ہوئے۔
(ا) سید اخلاق حسین کی شادی بشریٰ دختر سید خادم حسین سے ہوئی۔ ان کے ہاں:
نجیب الحسن، حنیف الحسن، سید علیق الحسن اور دختر نسیم زہرہ پیدا ہوئی۔
(۲) سید دیان احمد کی شادی امِ رباب دختر سید دلاور حسین سے ہوئی۔ ان کے ہاں:
سید عدنان حیدر، سید ارتضیٰ حیدر اور دختران نائلہ بتول، فائزہ بتول، توحید بتول پیدا ہوئیں۔
(۳) سید اقبال حسین کی شادی توصیف اقبال دختر سید خلیل احمد سے ہوئی۔
شہر بانو کی شادی شریف حسین سے ہوئی۔ دیگر دختران فوت ہوئیں۔
(۲) سید نذیر حسین ولد سید نیاز علی: ان کی شادی صفیہ بیگم دختر سید محمد حسین شاہ سے ہوئی۔ ان کے ہاں:
(ا) سید نذیر حیدر
(۲) سید ظہر حیدر
(۳) سید ادریس حیدر
(۴) سید آفتاب احمد پیدا ہوئے۔